مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25860
باب: خرگوش کھانے کے بارے میں
في أكل الأرنب
حدیث نمبر: 25860
٢٥٨٦٠ - قال: فقلت لسعيد: ما تقول فيها؟ قال: كنت آكلها.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید سے پوچھا۔ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : میں اس کو کھایا کرتا تھا۔