مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25859
باب: خرگوش کھانے کے بارے میں
في أكل الأرنب
حدیث نمبر: 25859
٢٥٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن سعد أنه أكلها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب، حضرت سعد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے خرگوش کھایا تھا۔