مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال: لا يكسر للعقيقة عظم باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی
حدیث نمبر: 25843
٢٥٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (١) عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: يطبخ (جدولا) (٢) ولا يكسر منها عظم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ عقیقہ (کے جانور) کو جوڑوں سے علیحدہ کر کے پکایا جائے گا اور اس کی ہڈی نہ توڑی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [أ]: (جرولًا).