مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25842

باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ عقیقہ کی ہڈی نہیں توڑی جائے گی

من قال: لا يكسر للعقيقة عظم

حدیث نمبر: 25842
٢٥٨٤٢ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا (حفص) (٢) بن غياث عن جعفر عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ أمر بالعقيقة التي عقتها فاطمة عن الحسن والحسين (٣) يبعثوا إلى القابلة منها برجل قال: ولا يكسر منها عظم (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عقیقہ کے بارے میں حکم فرمایا جو حضرت فاطمہ نے حضرت حسن اور حضرت حسین کی طرف سے کیا تھا کہ دائی کو اس عقیقہ میں سے ایک ٹانگ بھیجیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” عقیقہ کی ہڈی نہ توڑی جائے ۔ “

حواشی
(١) في [ح]: (تكررت).
(٢) سقط من: [أ، هـ].
(٣) في [هـ]: زيادة (أن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب العقيقة / حدیث: 25842
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل، أبو جعفر تابعي، أخرجه أبو داود في المراسيل (٣٧٩)، والبيهقي ٩/ ٣٠٢.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل، أبو جعفر تابعي . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19348، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 379، ترقيم محمد عوامة: 24745»