مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25841

باب: عقیقہ کے بارے میں کہ اس کا گوشت کھایا جائے گا

في العقيقة يؤكل من لحمها

حدیث نمبر: 25841
٢٥٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: (تجعل) (١) (جُدُولا) (٢) (فتطبخ) (٣)، (فيأكل) (٤) ويطعم (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں۔ عقیقہ کے گوشت کو جوڑوں سے علیحدہ کرلیا جائے گا اور پکایا جائے گا اور خودبھی کھا سکتا ہے دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يجعل).
(٢) في [أ، ح]: (جزءلا)، والجدول: الأعضاء.
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [ح، هـ]: (يؤكل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب العقيقة / حدیث: 25841
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25844، ترقيم محمد عوامة: 24744»