مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
في العقيقة يؤكل من لحمها باب: عقیقہ کے بارے میں کہ اس کا گوشت کھایا جائے گا
حدیث نمبر: 25841
٢٥٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن عبد الملك عن عطاء عن عائشة قالت: (تجعل) (١) (جُدُولا) (٢) (فتطبخ) (٣)، (فيأكل) (٤) ويطعم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں۔ عقیقہ کے گوشت کو جوڑوں سے علیحدہ کرلیا جائے گا اور خودبھی کھا سکتا ہے دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يجعل).
(٢) في [أ، ح]: (جزءلا)، والجدول: الأعضاء.
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [ح، هـ]: (يؤكل).