مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25830
٢٥٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن نمير عن) (١) هشام بن عروة عن أبيه أنه كان يعق عن الغلام والجارية (٢) شاة شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ بچہ اور بچی کی طر ف سے ایک ایک بکری عقیقہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) زاد في [هـ]: (والجارية).