مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25829
٢٥٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سعيد عن عبد الرحمن ابن القاسم عن أبيه أنه كان يعق عن الغلام والجاريةُ شاة شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن قاسم، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ بچہ اور بچی کی طرف سے ایک ایک بکری کا عقیقہ کرتے تھے۔