مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2583

باب: آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟

ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده

حدیث نمبر: 2583
٢٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مبارك عن محمد بن (مسلم) (١) عن إبراهيم ابن ميسرة قال: بلغني أن عمر كان يقول في الركوع والسجود قدر خمس تسبيحات: سبحان اللَّه وبحمده (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت عمر رکوع اور سجود میں پانچ تسبیحات کے برابر سبحان اللہ وبحمدہ کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في حاشية [ب]: (الطائفي).
(٢) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2583
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2885، ترقيم محمد عوامة: 2576»