مصنف ابن ابي شيبه
كتاب العقيقة
من قال يسوى (بين الغلام والجارية) باب: جو لوگ کہتے ہیں کہ بچہ اور بچی میں برابری کی جائے گی
حدیث نمبر: 25828
٢٥٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان يقول: (عن الغلام وعن الجارية) (٢) شاة شاة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ بچہ اور بچی کی طرف سے ایک ایک بکری ہوگی۔
حواشی
(١) في [ط، ح]: (عيينة).
(٢) في [جـ، ز]: (عن الجارية وعن الغلام).