حدیث نمبر: 25795
٢٥٧٩٥ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: حدثنا بشر بن (المفضل) (٢) عن عبد اللَّه بن عثمان قال: أفضت مع سعيد بن جبير عشية النحر، فأتى حوضا فيه ماء زمزم، فغرف بيده فشرب منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عثمان سے روایت ہے ۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جُبیر کے ساتھ یوم النحر کی شام واپس ہوا۔ پس وہ ایک حوض کے پاس پہنچے جس میں زم زم کا پانی تھا۔ تو انہوں ں نے اپنے ہاتھ سے چلو بنا کر پانی لیا اور پھر اس چلو سے پیا۔

حواشی
(١) في [ح، هـ]: زيادة (قال حدثنا أبو بكر).
(٢) في [ط]: (الفضل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25795
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25795، ترقيم محمد عوامة 24699)