حدیث نمبر: 25794
٢٥٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن سعيد بن عامر (عن ابن عمر) (١) قال: مررنا مع رسول اللَّه ﷺ على برك ماء، فجعلنا نكرع فيها، فقال: "لا تكرعوا، ولكن اغسلوا أيديكم واشربوا فيها، فإنه ليس من إناء أطيب من اليد" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پانی کے ایک حوض پر سے گزرے۔ پس ہم نے اس سے منہ لگا کر پینا شروع کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’ ’ منہ لگا کر نہ پیو۔ “ بلکہ تم اپنے ہاتھ دھو لو اور ہاتھوں سے پیو۔ کیونکہ ہاتھ سے زیادہ کوئی برتن زیادہ پاکیزہ نہیں ہے۔ “
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: سقط (ابن عمر).