حدیث نمبر: 25792
٢٥٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن عمارة عن عكرمة أنه كره الكرع في (النهر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ نہر سے منہ لگا کر پانی پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (عيينة).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (الماء).