حدیث نمبر: 25791
٢٥٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) أبي ذئب عن منذر بن أبي المنذر قال: رأيت ابن عباس يكرع في حوض زمزم وهو قائم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منذر بن ابو المنذر سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اس حال میں دیکھا کہ وہ زم زم کے حوض سے منہ لگا کر پانی پی رہے تھے اور وہ ا س وقت کھڑے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) مجهول؛ لجهالة منذر بن أبي المنذر، وأخرجه البيهقي ٤/ ٢٦٣، والبغوي في مسند ابن الجعد (٢٧٧٤).