مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
في النفس في الإناء، من كرهه باب: جو لوگ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 25743
٢٥٧٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة أنه كان يكره أن يتنفس في الإناء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ برتن کے اندر سانس لینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔