مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
في الشرب من الإناء (المفضض) من رخص فيه باب: چاندی چڑھے ہوئے برتن کے بارے میں جو حضرات رخصت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 25719
٢٥٧١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون وعبد الرحمن بن مهدي عن محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال: رأيت طاوسا يشرب في قدح مضبب بورق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن میسرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کو ایسے پیالہ میں پیتے دیکھا جس میں چاندی کی تہہ چڑھی ہوئی تھی۔