مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص الشرب من (في) (الإداوة) باب: جو لوگ برتن کے منہ سے پینے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 25705
٢٥٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن بن أبي (رواد) (١) عن نافع أن ابن عمر كان يشرب من (في) (٢) السقاء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مشکیزہ کے منہ سے پانی پی لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (داود).
(٢) في [أ، ح، ط]: (فم).