حدیث نمبر: 25691
٢٥٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن عبد الملك بن أبي سليمان قال: قال (لي) (١) سعيد بن جبير: اشرب قائمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن ابی سلیمان سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا : تم کھڑے ہو کر پانی پی لو۔
حواشی
(١) سقط من: [ح].