حدیث نمبر: 25687
٢٥٦٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عبد الملك بن ميسرة قال: سألت طاؤسًا وسعيد بن جبير عن الشرب قائمًا فلم (يريا) (١) به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک بن میسرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس اور حضرت سعید بن جُبیر سے کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بارے میں سوال کیا ؟ تو ان دونوں حضرات نے اس میں کوئی حرج نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ير).