حدیث نمبر: 25685
٢٥٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن الحكم عن الحر بن (صياح) (١) قال: سأل رجل ابن عمر فقال: ما ترى في الشرب قائما فقال ابن عمر: إني أشرب وأنا قائم، وآكل وأنا أمشي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حر بن صباح سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سوال کیا، اس نے پوچھا۔ کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بار میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا، میں کھڑے ہو کر کھا لیتا ہوں اور میں چلنے کی حالت میں کھا لیتا ہوں۔
حواشی
(١) في [هـ، ح]: (صباح).