حدیث نمبر: 25683
٢٥٦٨٣ - [حدثنا يحيى بن سعيد عن مجالد قال: رأيت الشعبي يشرب قائمًا وقاعدًا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں پیتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].