حدیث نمبر: 25682
٢٥٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الرحمن بن عجلان قال: سألت إبراهيم عنه فقال: لا بأس به إن شئت قائما وإن شئت (قاعدا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن عجلان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہم سے اس (کھڑے ہونے کی حالت میں پینے) کے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے فرمایا، اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے ۔ اگر تم کھڑے ہونے کی حالت میں چاہو (تو کھڑے ہو جاؤ) اگر تم بیٹھنے کی حالت میں چاہو (تو بیٹھ جاؤ) ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25682
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25682، ترقيم محمد عوامة 24588)