حدیث نمبر: 25680
٢٥٦٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عاصم عن عبد اللَّه بن عامر أنه رأى ابن عمر (يشرب) (١) قائما (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عامر سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عمر کو کھڑے ہونے کی حالت میں پیتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (شرب).