حدیث نمبر: 25678
٢٥٦٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد بن المسيب عن ابن عمر أنه شرب من (قربة) (١) وهو قائم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک مشکیزہ سے پانی اس حالت میں پیا جبکہ آپ کھڑے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [ز] مكررة: [في قربة في قربة].