حدیث نمبر: 25674
٢٥٦٧٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) مسلم قال: رأيت ابن عمر يشرب قائمًا] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم سے روایت ہے، و ہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کھڑے ہونے کی حالت میں پیتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (بن).
(٢) سقط الخبر من [جـ].