حدیث نمبر: 25673
٢٥٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة وحفص (عن عاصم) (١) عن الشعبي عن ابن عباس قال: ناولت رسول اللَّه ﷺ إداوة من زمزم فشربها وهو قائم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زم زم (کے پانی) کا ایک برتن پکڑایا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نوش فرمایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) سقط من النسخ، وقد أخرجه ابن عبد البر في الاستذكار ٨/ ٣٥٥، عن طريق المؤلف بإثبات: (عن عاصم).