حدیث نمبر: 25672
٢٥٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن زكريا (٢) بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: لا بأس أن يحول الخمر خلا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ شراب کو سرکہ میں بدل دیا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز]: (عن).