حدیث نمبر: 25671
٢٥٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) ابن أبي ذئب عن الزهري عن القاسم عن أسلم قال: قال (عمر) (٢): لا بأس بخل وجدته مع أهل الكتاب ما لم تعلم أنهم تعمدوا (فسادها) (٣) بعد ما صارت خمرًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت اسلم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : جو سرکہ تم اہل کتاب کے پاس پاؤ اس میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ تمہیں اس بات کا علم نہ ہوجائے کہ انہوں نے اس سرکہ کے شراب ہوجانے کے بعد اس کے فساد کا قصد کیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (إفسادها).