حدیث نمبر: 25670
٢٥٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مثنى (بن سعيد) (١) قال: شهدت عمر بن عبد العزيز كتب إلى عامله بواسط: أن لا تحملوا الخمر من قرية إلى قرية، وما أدركت فاجعله خلًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مثنی بن سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس موجود تھا کہ انہوں نے اپنے مقام واسط کے عامل کو خط لکھا : تم شراب کو ایک بستی سے دوسری بستی کی طرف نہ اٹھا کرلے جاؤ اور جو تم پالو تو اس کو سرکہ بنا لو۔

حواشی
(١) (عن سعد) في: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25670
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25670، ترقيم محمد عوامة 24576)