حدیث نمبر: 2567
٢٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية (ووكيع) (١) عن الأعمش عن (عبيد) (٢) بن الحسن عن ابن أبي أوفى: أن النبي ﷺ كان إذا رفع رأسه من الركوع ⦗٤٤⦘ قال: "اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الحْمَدُ مِلْء السَّمَاوَاتِ، وَمِلْء الأَرْضِ، وَمِلْء مَا شِئْتَ مِنْ شَيْء (بَعَدُ) " (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ کلمات کہا کرتے تھے : اے اللہ ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔

حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، ك].
(٢) في [جـ، ك، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2567
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه مسلم (٤٧٦)، وأحمد (١٩٤٠١).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2567، ترقيم محمد عوامة 2560)