مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2568
باب: رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟
في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول
حدیث نمبر: 2568
٢٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم قال: نا يزيد بن أبي زياد قال: نا أبو جحيفة عن عبد اللَّه: أنه كان يقول: إذا رفع الإمام رأسه من الركوع قال: اللهم ربنا لك الحمد ملء السماوات، وملء الأرض، وملء ما شئت من شيء بعد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جحیفہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ فرمایا کرتے تھے کہ جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو یہ کلمات کہے : اے اللہ ! تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں، آسمان و زمین اور ان دونوں کے علاوہ جتنی بھی چیزیں تیرے علم میں ہیں انہیں بھر کر تیری تعریف ہے۔