حدیث نمبر: 25669
٢٥٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن يحيى بن عباد عن أنس أن أبا طلحة سأل النبي ﷺ عن أيتام ورثوا خمرا أيجعله خلًا؟ فكرهه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ابو طلحہ نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ ایسے یتیموں کے بارے میں سوال کیا جنہیں ورثہ میں شراب ملی تھی کہ کیا اس شراب کو سرکہ بنایا جاسکتا ہے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25669
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ السدي صدوق، أخرجه مسلم (١٩٨٣)، وأحمد (١٢١٨٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25669، ترقيم محمد عوامة 24575)