حدیث نمبر: 25668
٢٥٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن (الحسن) (١) قال: لا بأس بخل خمر.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ شراب سے بنے ہوئے سرکہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (حسين).
٢٥٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن مبارك عن (الحسن) (١) قال: لا بأس بخل خمر.حسن سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ شراب سے بنے ہوئے سرکہ میں کوئی حرج نہیں ہے۔