حدیث نمبر: 25664
٢٥٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن نافع عن (أبيه) (١) عن ابن عمر أنه كان لا يرى بأسًا أن يأكل مما كان خمرًا فصار خلًا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع، اپنے والد سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے، کہ وہ اس چیز کے ساتھ کھانا کھائیں جو پہلے شراب تھی اور اب سرکہ ہوگئی ہے۔

حواشی
(١) (أمه) في: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25664
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن نافع.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25664، ترقيم محمد عوامة 24570)