مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في شرب الطلاء على النصف باب: جو حضرات طلاء کو نصف رہ جانے پر پینے میں رخصت دیتے ہںم
حدیث نمبر: 25613
٢٥٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن يحيى قال: رأيته يشرب الطلاء على النصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش، یحییٰ کے بارے مں روایت کرتے ہیں ، کہتے ہیں کہ میں نے یحییٰ کو نصف رہ جانے والی طلاء پیتے دیکھا۔