مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في (الدردي) في النبيذ باب: نبیذ کی تلچھٹ میں رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25546
٢٥٥٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الحسن بن عمرو عن أبي وائل، قال: كان يسقينا نبيذا يؤذينا ريح درديه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عمرو، حضرت ابو وائل کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ حسن کہتے ہیں کہ حضرت ابو وائل ہمیں ایسی نبیذ پلاتے تھے جس کی تلچھٹ کی بُو ہمیں اذیت دیتی تھی۔