مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النبيذ في الرصاص باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25534
٢٥٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد -وليس بالأحمر- عن شعبة عن الحكم: أنه كان ينبذ له في جرة من رصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ، حضرت حکم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے لئے سیسہ کے گھڑے میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔