مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النبيذ في الرصاص باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25533
٢٥٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل عن أبي (خلدة) (١) قال: حدثني غيلان بن عميرة قال: لقيت ابن عمر (فسألته) (٢) عن الأشربة ⦗٢٨٧⦘ فرخص لي في الرصاص (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت غیلان بن عمیرہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میری ملاقات حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ہوئی تو میں نے ان سے مشروبات کے بارے میں سوال کیا ؟ پس انہوں نے میرے لئے سیسہ کے بارے میں رخصت عنایت فرمائی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (خالد)، وانظر: الجرح والتعديل ٧/ ٥٣، والثقات ٥/ ٢٩١، وتقدم مثله في باب الوضوء من الكلام الخبيث من كتاب الطهارة.
(٢) في [أ، ح، هـ]: (فسألت).
(٣) مجهول؛ أبو خلدة وغيلان مجهولان.