مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النبيذ في الرصاص باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25532
٢٥٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن خالد الحذاء قال: كان أبو قلابة ينبذ له في سقاء ثم يحوله في (بلطة) (١) من رصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد حناء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ کے لئے مشکیزہ میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔ پھر وہ اس نبیذ کو سیسہ کے بڑے برتن میں منتقل کرلیتے تھے۔
حواشی
(١) البلطة: المحدد من آنية الحديد، انظر: تاج العروس ١٩/ ١٦٩، والمغني ٩/ ٣١٦، وفي [هـ]: (باطية).