مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النبيذ في الرصاص باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25531
٢٥٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن العلاء بن المسيب قال: رأيت إبراهيم وخيثمة (و) (٢) المسيب بن رافع معهم نبيذ من رصاص] (٣) يشربونه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علاء بن مسیب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم، حضرت خیثمہ، اور حضرت مسیب بن رافع کو دیکھا کہ ان کے پاس سیسہ میں نبیذ تھی اور وہ اس کو پی رہے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].