مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في النبيذ في الرصاص باب: شیشہ میں نبیذ پینے کی رخصت دینے والے حضرات
حدیث نمبر: 25530
٢٥٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أبي الأشهب جعفر بن الحارث النخعي عن أبيه عن جده قال: سألت ابن عباس عن نبيذ (الرصاص) (١)، (فرخص) (٢) لي في ذلك، (فكان) (٣) لجدي جرة من رصاص [ينبذ فيها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الاشہب، جعفر بن حارث نخعی، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سیسہ کی نبیذے بارے میں سوال کیا ؟ تو انہوں نے مجھے اس کے بارے میں رخصت عنایت فرمائی۔ چناچہ میرے دادا کے پاس سیسہ کا ایک گھڑا تھا، جس میں وہ نبیذ بناتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الرصان).
(٢) في [ط]: (من خص).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) مجهول؛ الحارث النخعي ووالده مجهولان.