مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
في النبيذ في الرصاص من كرهه باب: سیسہ میں نبیذ جو لوگ اس کو مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 25529
٢٥٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبان بن (صمعة) (١) عن الحسن أنه كرهه في الرصاص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن صمعہ، حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیسہ میں (نبیذ پینے کو) مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط]: (سمعة)، وفي [ع]: (جمعة).