حدیث نمبر: 25517
٢٥٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن رجل من بجيلة عن ابن عياس قال: كل حلال في (كل) (١) ظرف حلال، وكل حرام في (كل) (٢) ظرف حرام (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں۔ ہر حلال چیز ہر طرح کے برتن میں حلال ہی ہوتی ہے اور ہر حرام چیز ہر طرح کے برتن میں حرام ہی ہوتی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) مجهول، لإبهام الراوي عن ابن عباس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25517
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25517، ترقيم محمد عوامة 24424)