حدیث نمبر: 25515
٢٥٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) عن صالح عن الشعبي قال: نبيذ المزر أشد من نبيذ الدن، وما حرم إناءٌ ولا أحل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مکئی کی نبیذ، مٹکے کی نبیذ سے زیادہ سخت ہے۔ کوئی برتن کسی چیز کو حرام کرتا ہے اور نہ حلال کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبد).