حدیث نمبر: 25511
٢٥٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن منصور عن سالم عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن الظروف، فشكت إليه الأنصار فقالوا: ليس لنا أوعية، فقال: "فلا إذن" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں سے منع فرمایا تو کچھ انصار نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شکایت کی اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہمارے پاس تو برتن نہیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” پھر یہ ممانعت نہیں ہے۔ “