حدیث نمبر: 25509
٢٥٥٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن ربيعة بن النابغة عن أبيه عن علي عن النبي ﷺ قال: "كنت نهيتكم عن هذه الأوعية، فاشربوا فيها، واجتنبوا كل ما أسكر" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” میں نے تمہیں ان برتنوں سے منع کیا تھا لیکن اب تم ان میں پی لیا کرو اور ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔ “

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة النابغة، أخرجه أحمد (١٢٣٦)، وأبو يعلى (٢٧٨)، وابن عدي ٣/ ١٠١٩، والطحاوي ٤/ ١٨٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25509
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25509، ترقيم محمد عوامة 24416)