حدیث نمبر: 25508
٢٥٥٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن سليمان عن مجاهد عن أبي عياض عن عبد اللَّه بن عمرو قال (١): قيل للنبي ﷺ: ليس كل الناس يجد وعاءًا، فأذن لهم في شيء منه -يعني الظروف- (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ تمام لوگوں کے پاس (مجوزہ) برتن نہیں ہوتے پس آپ نے ان کے لئے کچھ برتنوں کی اجازت دے دی یعنی ظروف کی۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (لما نهى النبي ﷺ عن الأوعية).