حدیث نمبر: 25506
٢٥٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن أبي (سنان) (٢) عن محارب عن بن (بريدة) (٣) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "نهيتكم عن النبيذ إلا ⦗٢٨٠⦘ في سقاء، فاشربوا في الأسقية كلها، ولا تشربوا مسكرًا" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” میں نے تمہیں مشکیزہ کے علاوہ میں نبیذ پینے سے منع کیا تھا۔ لیکن اب تم تمام طرح کے برتنوں میں پیو۔ لیکن نشہ آور نہ ہو۔ “

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [ز]: (سناني).
(٣) في [ز]: (بريد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25506
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (٩٧٧) وأحمد (٢٣٠٠٨)، وأبو داود (٣٦٩٨)، والنسائي ٤/ ٨٩، وابن حبان (٥٣٩٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25506، ترقيم محمد عوامة 24413)