حدیث نمبر: 25499
٢٥٤٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن سماك (بن) (١) حرب عن القاسم بن عبد الرحمن قال: حدثتني أم أبي عبيدة أو أم عبيدة أنهم كانوا ينبذون في الجر الأخضر، (فيراهم) (٢) عبد اللَّه فلا ينهى عن ذلك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن عبد الرحمن سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے ام ابی عبیدہ یا ام عبیدہ نے بیان کیا کہ وہ سبز گھڑے میں نبیذ بناتے تھے۔ حضرت عبد اللہ نے انہیں دیکھا اور اس سے منع نہیں کیا۔

حواشی
(١) (عن) في: [ز].
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (ورآهم).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم أبي عبيدة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25499
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25499، ترقيم محمد عوامة 24406)