حدیث نمبر: 25497
٢٥٤٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الضحاك بن يسار عن يزيد بن عبد اللَّه بن الشخير عن عبد الرحمن بن صحار عن أبيه (قال) (١): قلت يا رسول اللَّه إني رجل مسقام فأذن لي في جرة أنتبذ فيها، فأذن لي (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن صحار، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں ایک بہت بیمار آدمی ہوں۔ پس آپ مجھے اس بات کی اجازت دے دیجئے کہ میں گھڑے میں نبیذ بناؤں۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اجازت دے دی۔

حواشی
(١) (قالت) في: [ز].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن صحار، والضحاك ضعيف، أخرجه أحمد (٢٠٣٥٤)، والبخاري في التاريخ (٤/ ٣٢٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٦٥٣)، والبزار (٢٩١٠/ كشف)، والطبراني (٦٤٥٣)، وابن قانع في معجم الصحابة ٢/ ٩.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأشربة / حدیث: 25497
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25497، ترقيم محمد عوامة 24404)